س سے سانپ

(طنز و مزاح پر مبنی اردو کالم) یہ سانپ ہے۔س سے سانپ۔اب یہ وہ والا سانپ نہیں جو صرف رینگتا ہے، بلکہ وہ والا ہے جو مسکرا کے ڈستا ہے۔میٹھا بول، نرم لہجہ، آنکھوں میں چمک — اور دل میں زہر کی بوتل جیسے بینک میں جمع ہو۔ بچپن میں ہمیں سکھایا گیا تھا کہ […]

س سے سانپ Read More »