مختصر کہانی: وہ کرسی خالی تھی
ان کے کمرے میں داخل ہوتے ہی میں نے دیکھا، وہی کرسی کھڑکی کے پاس رکھی تھی۔ سورج کی شعاعیں وہاں آ کر ٹھہر جاتی تھیں۔ وہ اکثر کہا کرتی تھیں:“یہ روشنی تھوڑی دیر میرے دل کو گرما دیتی ہے، ورنہ تو سب کچھ ٹھنڈا ہو چکا ہے”۔ وہ اب وہاں نہیں تھیں۔کرسی پر صرف […]
مختصر کہانی: وہ کرسی خالی تھی Read More »