ناول : پروجیکٹ ہیل میری (Hail Marry) انگریزی ناول سے ماخوز
قسط 1: خلا میں تنہا اندھیرا۔خاموشی۔ہلکی ہلکی بیپ کی آواز۔پھر کچھ جیسے حرکت کرے، جیسے مشین کی سانس۔کسی مشین کا وینٹی لیٹر چل رہا ہے۔ پھر اچانک… “ہہ۔۔۔ کک۔۔۔ کھاں۔۔۔ کھاں۔۔۔” کوئی زور زور سے کھانس رہا ہے۔ اس نے آنکھیں کھولیں۔ روشنی کی تیز شعاع نے آنکھوں میں چبھنا شروع کر دیا۔ وہ آنکھوں […]
ناول : پروجیکٹ ہیل میری (Hail Marry) انگریزی ناول سے ماخوز Read More »