آخری قسط: انجام
پہاڑی راستوں پر چھاپہ مار ٹیم سلیم کی دی گئی معلومات کے مطابق آگے بڑھ رہی تھی۔ چاروں طرف خاموشی تھی، صرف جوتوں کی چاپ، ریڈیو کی سرسراہٹ، اور ہواؤں کی سرگوشی۔انسپکٹر بشیر نے ہاتھ کا اشارہ کیا، اور ٹیم ایک چھوٹے سے کچے مکان کے گرد پوزیشن سنبھال گئی۔ اندر روشنی مدھم تھی، دو […]