گ سے گدھا
(طنز و مزاح پر مبنی اردو کالم) یہ گدھا ہے۔گ سے گدھا۔ایک ایسا جانور جس نے کبھی چھٹی نہیں مانگی، کبھی تنخواہ نہیں بڑھوائی، اور کبھی کسی باس کو “میری سن بھی لو” نہیں کہا — پھر بھی بدنام ہے۔ کہتے ہیں کہ اگر کوئی بہت زیادہ محنت کرے، تو اُسے لوگ شیر نہیں، گدھا […]