قسط 1: ماں کی نصیحت
ایک دفعہ کا ذکر ہے،چار ننھے ننھے خرگوش ایک جنگل کے کنارے ایک نرم مٹی کے نیچے کھدے ہوئے بل میں رہتے تھے۔ ان کا نام تھا: فلوپسِی، موپسِی، کاٹن ٹیل…اور سب سے چھوٹا… پطرس۔ وہ سب اپنی ماں بی بی خرگوش کے ساتھ رہتے تھے۔ ایک دن صبح بی بی خرگوش نے اپنی ٹوکری […]
قسط 1: ماں کی نصیحت Read More »